Election Name
  • ویڈیوز
  • عوام کیا کہتے ہیں
    • رائے عامہ
    • عوام کا پیغام
  • الیکشن کمیشن
  • بلدیات
  • قانون ساز اسمبلی
    • آزاد جموں و کشمیر
    • گلگت بلتستان
  • صوبائی اسمبلی
    • پنجاب اسمبلی
    • سندھ اسمبلی
    • خیبرپختونخوا اسمبلی
    • بلوچستان اسمبلی
  • قومی اسمبلی
  • سینیٹ
  • سرورق

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

سینیٹ سے بھی نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2024ء منظور

September 5, 2024

انتخابی فارمز کی تصدیق کا عمل شروع

September 5, 2024

پنجاب اسمبلی کی 47 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری

February 23, 2024
What's Hot

سینیٹ سے بھی نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2024ء منظور

September 5, 2024

انتخابی فارمز کی تصدیق کا عمل شروع

September 5, 2024

پنجاب اسمبلی کی 47 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری

February 23, 2024

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook Twitter Instagram
WhatsApp YouTube Facebook Twitter Instagram
Tickers :
  • سینیٹ سے بھی نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2024ء منظور
  • انتخابی فارمز کی تصدیق کا عمل شروع
  • پنجاب اسمبلی کی 47 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری
  • این اے 49 اٹک 1۔ امیدواروں کی حتمی فہرست
  • الیکشن کمیشن نے انتخابات میں تاخیر کا خدشہ ظاہر کردیا
Thursday, June 19, 2025
Election NameElection Name
  • ویڈیوز
  • عوام کیا کہتے ہیں
    • رائے عامہ
    • عوام کا پیغام
  • الیکشن کمیشن
  • بلدیات
  • قانون ساز اسمبلی
    • آزاد جموں و کشمیر
    • گلگت بلتستان
  • صوبائی اسمبلی
    • پنجاب اسمبلی
    • سندھ اسمبلی
    • خیبرپختونخوا اسمبلی
    • بلوچستان اسمبلی
  • قومی اسمبلی
  • سینیٹ
  • سرورق
Election Name
Home»قومی اسمبلی»الیکشن 2024ء۔ پولنگ اسٹاف کی مجوزہ فہرست تیار
قومی اسمبلی

الیکشن 2024ء۔ پولنگ اسٹاف کی مجوزہ فہرست تیار

Mudasser AzizBy Mudasser AzizOctober 16, 2023No Comments
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوران ڈیوٹی کرنے والے پولنگ اسٹاف کی مجوزہ فہرست تیار کر لی۔۔ ملک بھر میں 10 لاکھ 7 ہزار 361 پریزائڈنگ، اسسٹنٹ پریزائڈنگ اور پولنگ افسران تعینات ہوں گے۔

الیکشن نامہ کو موصول دستاویز کے مطابق آئندہ سال ہونے والے عام انتخابات کے لئے پنجاب میں 54 ہزار 7 سو 6 پریزائڈنگ اور 3 لاکھ 10 ہزار 968 اسسٹنٹ پریزائڈنگ افسران تعینات کئے جائیں گے۔ اسی طرح ایک لاکھ 60 ہزار 435 پولنگ افسران انتخابی ڈیوٹی انجام دیں گے۔ پنجاب بھر میں مجموعی طورپر انتخابی عملے کی تعداد 5 لاکھ 26 ہزار 123 ہوگی۔

سندھ میں 20 ہزار 315 پریزائڈنگ اور ایک لاکھ 62 ہزار 523 اسسٹنٹ پریزائڈنگ افسران تعینات ہوں گے۔ سندھ میں 26 ہزار 281 پولنگ افسران کی تعیناتی کے بعد مجموعی انتخابی عملے کی تعداد 2 لاکھ 64 ہزار 100 ہوگی۔

خیبرپختونخوا میں انتخابی عملے کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 66 ہزار 656 تجویز کی گئی ہے۔ جن میں 16 ہزار 550 پریزائڈنگ اور ایک لاکھ 85 اسسٹنٹ پریزائڈنگ افسران شامل ہوں گے۔ مجوزہ فہرست کے مطابق خیبرپختونخوا کیلئے 50 ہزار 45 پولنگ افسران بھی ڈیوٹی انجام دیں گے۔

بلوچستان میں مجموعی طور پر 50 ہزار 491 انتخابی عملہ تعینات کیا جائے گا۔ ان میں 5 ہزار 266 پریزائڈنگ، 30 ہزار 150 اسسٹنٹ پریزائڈنگ افسران اور 15 ہزار 75 پولنگ افسران شامل ہوں گے۔

الیکشن کمیشن عام انتخابات
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Previous ArticleEfron Gives a Blistering Performance in This Dry Desert Drama
Next Article کراچی کے ضلع شرقی کی نئی حلقہ بندیاں
Mudasser Aziz
  • Website
  • Twitter

Related Posts

پنجاب اسمبلی کی 47 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری

February 23, 2024

این اے 49 اٹک 1۔ امیدواروں کی حتمی فہرست

February 6, 2024

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں تاخیر کا خدشہ ظاہر کردیا

January 17, 2024

Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Top Posts

رجسٹرڈ 175 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری

December 21, 2023

سینیٹ سے بھی نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2024ء منظور

September 5, 2024

کراچی کے ضلع شرقی کی نئی حلقہ بندیاں

October 17, 2023

کراچی کے ضلع جنوبی کی نئی حلقہ بندی

October 18, 2023
Don't Miss
سینیٹ

سینیٹ سے بھی نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2024ء منظور

By Mudasser AzizSeptember 5, 2024

اسلام آباد: سینیٹ نے قومی اسمبلی کے بعد نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2024ء کی منظوری…

انتخابی فارمز کی تصدیق کا عمل شروع

September 5, 2024

پنجاب اسمبلی کی 47 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری

February 23, 2024

این اے 49 اٹک 1۔ امیدواروں کی حتمی فہرست

February 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
© 2025 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.
  • Home
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.