Election Name
  • ویڈیوز
  • عوام کیا کہتے ہیں
    • رائے عامہ
    • عوام کا پیغام
  • الیکشن کمیشن
  • بلدیات
  • قانون ساز اسمبلی
    • آزاد جموں و کشمیر
    • گلگت بلتستان
  • صوبائی اسمبلی
    • پنجاب اسمبلی
    • سندھ اسمبلی
    • خیبرپختونخوا اسمبلی
    • بلوچستان اسمبلی
  • قومی اسمبلی
  • سینیٹ
  • سرورق

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً

اشترك في نشرتنا الإلكترونية مجاناً.

اختيارات المحرر

سینیٹ سے بھی نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2024ء منظور

September 5, 2024

انتخابی فارمز کی تصدیق کا عمل شروع

September 5, 2024

پنجاب اسمبلی کی 47 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری

February 23, 2024
What's Hot

سینیٹ سے بھی نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2024ء منظور

September 5, 2024

انتخابی فارمز کی تصدیق کا عمل شروع

September 5, 2024

پنجاب اسمبلی کی 47 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری

February 23, 2024

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook Twitter Instagram
WhatsApp YouTube Facebook Twitter Instagram
Tickers :
  • سینیٹ سے بھی نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2024ء منظور
  • انتخابی فارمز کی تصدیق کا عمل شروع
  • پنجاب اسمبلی کی 47 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری
  • این اے 49 اٹک 1۔ امیدواروں کی حتمی فہرست
  • الیکشن کمیشن نے انتخابات میں تاخیر کا خدشہ ظاہر کردیا
Wednesday, July 9, 2025
Election NameElection Name
  • ویڈیوز
  • عوام کیا کہتے ہیں
    • رائے عامہ
    • عوام کا پیغام
  • الیکشن کمیشن
  • بلدیات
  • قانون ساز اسمبلی
    • آزاد جموں و کشمیر
    • گلگت بلتستان
  • صوبائی اسمبلی
    • پنجاب اسمبلی
    • سندھ اسمبلی
    • خیبرپختونخوا اسمبلی
    • بلوچستان اسمبلی
  • قومی اسمبلی
  • سینیٹ
  • سرورق
Election Name
Home»الیکشن کمیشن»پنجاب اسمبلی کی 47 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن

پنجاب اسمبلی کی 47 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری

Mudasser AzizBy Mudasser AzizFebruary 23, 2024No Comments
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور: الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں خواتین کی 42مخصوص اور اقلیتوں کی 5 نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مسلم لیگ ن کی 36،پاکستان پیپلز پارٹی کی 3،مسلم لیگ ق کی 2اور استحکام پاکستان پارٹی کی ایک خاتون شامل ہے۔ جبکہ پانچوں اقلیتی ارکان کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔

الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ فہرست کے مطابق پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی ذکیہ خان،عشرت اشرف،مریم اورنگزیب،عظمیٰ زاہد بخاری،حنا پرویز بٹ،سلمیٰ سعدیہ تیمور،راحیلہ نعیم،بشریٰ انجم بٹ،ثانیہ عاشق جبین،سلمیٰ بٹ،کنول پرویز،مہوش سلطانہ،نوشین عدنان،عاصمہ احتشام الحق اور کوثر جاوید منتخب رکن قرار پائی ہیں۔ اسی طرح مسلم لیگ ن کی ہی عظمیٰ جبین،عنبرین اسماعیل،ممتاز بیگم،سنبل ملک حسین،رخسانہ کوثر،شازیہ رضوان،موتیہ بیگم،رابعہ نسیم فاروقی،سونیا عاشر،عظمیٰ کاردار،صفیہ سعید،تاہیہ نون،امینہ حسن، اسما ناز، طاہر ہ مشتاق، زیب النسااعون،فاطمہ بیگم،قدسیہ بتول،رفعت عباسی،عطیہ افتخاراوررشدہ  لودھی بھی رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئی ہیں۔

Seat Reserved for Women in the Provincial Assembly of Punjab.

الیکشن کمیشن کی جاری کردہ فہرست کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی شازیہ عابد،نیلم جبار چوہدری اور نرگس فیض ملک  بھی پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کامیاب قرار پائیں۔ مسلم لیگ کی خواتین میں تشفین صفدر اور سلمیٰ سعید جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کی سارہ احمد بھی ایم پی اے بننے والوںمیں شامل ہیں۔

پنجاب اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ ن کے فلبوس کرسٹو فر،ایمانول اطہر،رمیش سنگھ اروڑا،خلیل طاہر اور شکیلہ جاوید کامیاب قرار پائیں۔

Seat Reserved for Non Muslims in the Provincial Assembly of Punjab.

واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی میں خواتین کے لئے 66 نشستیں مختص ہیں جن میں سے ابھی 42 کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ اسی طرح اقلیتوں کے لئے مخصوص 8 نشستوں میں سے 3 پر ابھی تک کسی امیدوار کی کامیابی کا اعلان نہیں کیا گیا۔

الیکشن کمیشن ایم پی اے پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب اسمبلی عام انتخابات مسلم لیگ ن
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Previous Articleاین اے 49 اٹک 1۔ امیدواروں کی حتمی فہرست
Next Article انتخابی فارمز کی تصدیق کا عمل شروع
Mudasser Aziz
  • Website
  • Twitter

Related Posts

انتخابی فارمز کی تصدیق کا عمل شروع

September 5, 2024

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں تاخیر کا خدشہ ظاہر کردیا

January 17, 2024

الیکشن کی گہما گہمی اور نوجوان ووٹرز

January 17, 2024

Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Top Posts

رجسٹرڈ 175 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری

December 21, 2023

سینیٹ سے بھی نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2024ء منظور

September 5, 2024

کراچی کے ضلع شرقی کی نئی حلقہ بندیاں

October 17, 2023

کراچی کے ضلع جنوبی کی نئی حلقہ بندی

October 18, 2023
Don't Miss
سینیٹ

سینیٹ سے بھی نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2024ء منظور

By Mudasser AzizSeptember 5, 2024

اسلام آباد: سینیٹ نے قومی اسمبلی کے بعد نجکاری کمیشن ترمیمی بل 2024ء کی منظوری…

انتخابی فارمز کی تصدیق کا عمل شروع

September 5, 2024

پنجاب اسمبلی کی 47 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری

February 23, 2024

این اے 49 اٹک 1۔ امیدواروں کی حتمی فہرست

February 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
© 2025 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.
  • Home
  • Buy Now

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.