Author: Mudasser Aziz

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے حج آپریشن میں پاکستان کی تمام 905 کمپنیوں کو حصہ لینے کی اجازت دینے کیلئے وفد سعوی عرب بھیجنے کی ہدایت کردی۔ چیئرمین کمیٹی عبدالغفور حیدری بولے یہ 90 ہزار حجاج کرام کا معاملہ ہے۔ کوئی کوتائی برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا اجلاس چیئرمین کمیٹی عبدالغفور حیدری کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں سعودی حکومت کی طرف سے 905 کے بجائے صرف 46 پاکستانی کمپنیوں کو حج آپریشن میں حصہ لینے کی اجازت دینے کا معاملہ…

Read More

کراچی (رپورٹ : عبدالجبار ناصر) ضلع جنوبی کراچی  کا سب سے  قدیم  ضلع  ہے۔ یہ ضلع شہر کے سب سے زیادہ پوش اور کاروباری علاقوں اور قدیم شہر پر مشتمل ہے۔کراچی کا ضلع جنوبی  آبادی  کے  حساب سے  چھٹے جبکہ ووٹ کے تناسب سے دوسرے نمبر پر ہے، مردم شماری 2023ء میں ضلع جنوبی کے پوش علاقوں ڈیفنس اور کلفٹن کنٹونمنٹ کی آبادی میں اضافے کی شرح بہت کم رہی تاہم لیاری اور گارڈن سب ڈویژن میں آبادی کی شرح میں زیادہ اضافہ ہونے کی وجہ سے ضلع جنوبی کو قومی اسمبلی کی ایک اضافی نشست ملی ہے۔ کراچی کا…

Read More

کراچی (رپورٹ : عبدالجبار) ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کا ضلع شرقی آبادی کے حساب سے  شہر کا سب سے بڑا ضلع  ہے، 2023ء کی مردم شماری سے قبل آبادی کے لحاظ سے ضلع شرقی کا دوسرا نمبر تھا۔  اب تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق  ووٹ کے حساب سے ضلع شرقی پانچویں نمبر پر ہے ۔ ضلع  شرقی بلدیاتی نظام کے حساب سے 5 ٹاؤن اور 2 کنٹونمنٹ کے کچھ حصوں  پر مشتمل  ہے، جن میں گلشن اقبال ٹاؤن، جمشید کوارٹرز ٹاؤن ، چنیسر ٹاؤن ، سہراب ٹاؤن ، صفورا ٹاؤن  ، ملیرکنٹونمنٹ بورڈ اورفیصل کنٹونمنٹ بورڈ…

Read More

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوران ڈیوٹی کرنے والے پولنگ اسٹاف کی مجوزہ فہرست تیار کر لی۔۔ ملک بھر میں 10 لاکھ 7 ہزار 361 پریزائڈنگ، اسسٹنٹ پریزائڈنگ اور پولنگ افسران تعینات ہوں گے۔ الیکشن نامہ کو موصول دستاویز کے مطابق آئندہ سال ہونے والے عام انتخابات کے لئے پنجاب میں 54 ہزار 7 سو 6 پریزائڈنگ اور 3 لاکھ 10 ہزار 968 اسسٹنٹ پریزائڈنگ افسران تعینات کئے جائیں گے۔ اسی طرح ایک لاکھ 60 ہزار 435 پولنگ افسران انتخابی ڈیوٹی انجام دیں گے۔ پنجاب بھر میں مجموعی طورپر انتخابی عملے کی تعداد 5 لاکھ 26 ہزار…

Read More